فوجی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی زیر قیادت لڑاکاطیاروں نے عدن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بمباری کی ۔