وزیر خارجہ نے ریاض میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ امریکہ نے خفیہ معلومات کے تبادلے میں اضافہ اور ایک منصوبہ بندی کا شعبہ قائم کردیا ہے۔

امریکہ کی یمن میں باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لئے اسلحہ کی فراہمی میں تیزی
08 اپریل 2015 (11:43)
0

امریکہ یمن میں باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کیلئے سعودی عرب کی زیر کمان اتحاد کو اسلحہ کی فراہمی تیز کررہا ہے۔امریکی نائب وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے ریاض میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ امریکہ نے خفیہ معلومات کے تبادلے میں اضافہ کردیا ہے اور سعودی آپریشن سینٹر میں ایک مربوط رابطے اور منصوبہ بندی کا شعبہ قائم کردیا ہے۔