مسودے میں فریقین پر زو دیا گیا ہے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے اپنے اختلافات ختم کریں۔

اردن کا یمن میں حریف گروپوں کو اسلحے کی فراہمی پر پابندی کا مطالبہ
08 اپریل 2015 (11:25)
0

اردن نے اقوام متحدہ میں ایک مسودہ قرارداد پیش کیا ہے جس میں یمن میں حریف گروپوں کو اسلحے کی فراہمی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔سلامتی کونسل میں پیش کئے گئے مسودہ قرارداد میں حوثی باغیوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ غیر مشروط طور پر ہر قسم کا تشدد فوری بند کریں اور دارالحکومت صنعاء اور دوسرے مقبوضہ علاقوں سے نکل جائیں۔


مسودے میں فریقین پر زو دیا گیا ہے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے اپنے اختلافات ختم کریں۔