یہ اتفاق رائے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ماسکو میں ایک ملاقات میں ہوا۔

روس اور چین کا یوکرین ، شام اور یمن سمیت تمام بحرانوں کے پرامن حل پر اتفاق
08 اپریل 2015 (10:57)
0

روس اور چین نے یوکرین ، شام اور یمن سمیت تمام بحرانوں کے پرامن حل پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ماسکو میں ایک ملاقات میں ہوا۔


فریقین نے تمام تنازعات کو بات چیت اور مشترکہ کوششوں سے حل کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔