صحت کی وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ پاکستان کی نمائندگی کے لئے نئی دلی میں ہیں۔

سارک ملکوں کے وزرائے صحت کا پانچواں اجلاس آج نئی دلی میں شروع
08 اپریل 2015 (10:36)
0

سارک ملکوں کے وزرائے صحت کا پانچواں اجلاس آج نئی دلی میں شروع ہورہا ہے۔صحت کی وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ پاکستان کی نمائندگی کے لئے نئی دلی میں ہیں۔
اجلاس میں رکن ملکوں کو درپیش مختلف مسائل کے حل کیلئے تعاون اور معلومات کے تبادلے کے اضافے پر غور کیا جائے گا۔