راولپنڈی سمیت، گوجرانوالہ ڈویژن اور کشمیر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود دہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا
08 اپریل 2015 (11:04)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا تاہم گوجرانوالہ ڈویژن اور کشمیر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود دہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد اور مظفرآباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور پندرہ
کراچی پچیس
پشاور چودہ
کوئٹہ آٹھ
گلگت سولہ
اورمری سات ڈگری سینٹی گریڈ