سوئی میں سات مفرور فراریوں نے خود کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کردیااور پرامن شہری کے طور پر زندگی بسر کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

فرنیئر کور بلوچستان نے7 مشتبہ شرپسندوں کو گرفتار کرلیا
08 اپریل 2015 (21:06)
0

فرنیئر کور بلوچستان نے صوبے کے بولان اور LEHRI ضلعوں میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران سات مشتبہ شرپسندوں کو گرفتار کرلیاہے۔ ادھر سوئی میں سات مفرور فراریوں نے خود کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کردیااور پرامن شہری کے طور پر زندگی بسر کرنے کا عزم ظاہر کیا۔