کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے قانونی دستاویزات کے بغیر پاکستان میں مقیم گیارہ افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔