Thursday, 25 April 2024, 01:30:43 pm
بھارتی فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،4افرادہلاک
December 08, 2021

بھارت میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر آج تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیا جس پر 14 افراد سوار تھے۔بھارت کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اور ان کے اہل خانہ بھی ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے اور تین افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ مزید امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.