Wednesday, 26 January 2022, 02:00:50 am
بھارت کازمین سےفضاء میں کم فاصلےتک عمودی مارکرنےوالےنئےمیزائل کاتجربہ
December 08, 2021

بھارت نے خطے میں اپنے تسلط کے عزائم کو فروغ دیتے ہوئے صوبہ اڑیسہ ( ODISHA) کے شہر چندی پور کے ساحلی علاقے میں زمین سے فضاء میں کم فاصلے تک عمودی مار کرنے والے ایک نئے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔بھارتی وزارت دفاع کے مطابق میزائل پچاس سے ساٹھ کلو میٹر تک مار کر سکتا ہے جو سمندری اہداف سمیت کم فاصلے پر فضائی خطرات سے نمٹنے کی غرض سے بھارتی بحریہ کیلئے تیار کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.