Tuesday, 23 April 2024, 09:56:27 pm
آرمی چیف کا سرحدوں کے ساتھ سیکورٹی اقدامات پراظہاراطمینان
December 08, 2021

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن وخوشحالی اور پورے خطے کے استحکام کیلئے عالمی برادری کی بروقت مسلسل حمایت اور امداد ضروری ہے ۔

جی ایچ کیو راولپنڈی میں 245ویں کورکمانڈرز کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے سرحدوں کے ساتھ سیکورٹی اقدامات پراظہار اطمینان کیا انہوں نے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے انتہائی چوکس رہنے پر زوردیا۔کانفرس نے سیالکوٹ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایسے عناصر سے کوئی رعایت نہ برتنے کا عزم کیا تاکہ ملک سے انتہاپسندی اور دہشت گردی کاخاتمہ کیاجاسکے ۔شرکا نے عالمی علاقائی اور مکمل سیکورٹی صورتحال کاجائزہ لیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.