Friday, 29 March 2024, 03:37:46 am
پاکستان اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا
December 09, 2019

 پاکستان اور ا نگلینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔

 میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.