Wednesday, 24 April 2024, 02:55:01 am
ممتاز شاعر ناصر کاظمی کا یوم پیدائش
December 08, 2019

اردو کے ممتاز شاعر ناصر کاظمی کا یوم پیدائش اتوار کے روز منایا گیا۔

وہ 8 دسمبر 1925 کو بھارت کے شہر امبالا میں پیدا ہوئے ۔

ناصر کاظمی نے 1940 میں اختر شیرانی کی طرز پر اپنی شاعری کا آغاز کیا اور رومانوی نظمیں لکھیں۔

وہ ریڈیو پاکستان اور ادبی اشاعتی اداروں اور تنظیموں کے ساتھ بھی وابستہ رہے۔

ان کا انتقال کینسر کے مرض کے باعث دو مارچ1972 کو لاہور میں ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.