Saturday, 20 April 2024, 01:52:14 am

مزید خبریں

 
خیبرپختونخوا حکومت کا 339کلومیٹر طویل موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ
December 08, 2019

 فائل فوٹو

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے 339 کلو میٹر طویل پشاور ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 صوبے میں ضم کئے گئے قبائلی اضلاع کے بارے میں وزیراعلیٰ کے مشیر اجمل خان وزیر نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ یہ جنوبی  اضلاع کی پسماندگی ختم کرنے اور ان  علاقوں میں خوشحالی لانے کے حوالے سے اہم منصوبہ ہے۔

 انہوں نےکہا کہ قبائلی علاقوں کو بھی جدید  مواصلاتی نظام کے ذریعے منسلک کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.