Saturday, 20 April 2024, 08:14:36 am
ساہیوال:سڑک حادثے میں 3 افراد جاں بحق
December 08, 2018

 

ساہیوال میں بائی پاس روڈ پرآج (ہفتہ) صبح لاہورجانے والی ایک بس آئل ٹینکرسے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دوخواتین سمیت تین افراد جاں بحق اورسترہ زخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں کوڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال ساہیوال منتقل کردیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.