Thursday, 27 June 2019, 06:55:24 am
رینجرز کی ملیر میں کارروائی، ایک ملزم گرفتار
December 08, 2018

فائل فوٹو

پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے ملیر میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ایک سو کلوگرام چرس برآمد کی۔

رینجرز کے ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزم کوئٹہ اور سہراب گوٹھ سے منشیات خرید کر اسے کراچی کے مختلف علاقوں میں منشیات فروشوں کو فروخت کرتا تھا۔