Thursday, 25 April 2024, 02:26:31 pm
پنجاب کے مختلف شہرشدیددھند کی لپیٹ میں
December 08, 2018

 

پنجاب میں لاہور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، قصور اورحافظ آباد سمیت مختلف شہرشدیددھند کی لپیٹ میں ہیں۔لاہور، گوجرہ اورفیصل آباد موٹروے دھند کے باعث ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے۔موٹروے کاکوٹ مومن اورپنڈی بھٹیاں سیکشن بھی بندکردیاگیاہے۔موٹروے پولیس نے مسافروں کو غیرضروری سفر سے گریز،دوران سفرلائٹس کے استعمال اور سفر کے آغازسے پہلے ہیلپ لائن 130سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.