Friday, 29 March 2024, 02:36:43 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی مصطفی فاران بیگ کو ایشین پاور لفتنگ گیمز میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر مبارک باد
December 08, 2018

File Photo

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے پاکستان کے مصطفی فاران بیگ کو ایشین پاور لفتنگ گیمز میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر مبارک باد دی ہے ۔ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ مصطفی فاران بیگ نے MEDALS جیت کر پاکستان کانام روشن کیا ہے ۔MONGOLIG میں منعقد ہونے والی ایشین پاور لفٹنگ گیمز میں مصطفی فاران بیگ نے دو طلائی تمغوں سمیت پانچ تمغے جیتے ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.