Saturday, 20 April 2024, 06:41:41 pm
مقبوضہ کشمیر:نام نہادپنجایتی انتخابات کے موقع پر متعلقہ علاقوں میں مکمل ہڑتال
December 08, 2018

File Photo

مقبوضہ کشمیرمیں آج (ہفتہ) نام نہادپنجایتی انتخابات کے آٹھویں مرحلے کے موقع پر متعلقہ علاقوں میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔

ہڑتال کی اپیل سیدعلی گیلانی،میرواعظ عمرفاروق اورمحمدیاسین ملک پرمشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت کی جانب سے کی گئی ہے۔حریت قیادت نے عوام پرزوردیاہے کہ انتخابی عمل کامکمل بائیکاٹ کیاجائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.