Thursday, 25 April 2024, 12:27:22 pm
بھارتی ذرائع ابلاغ کی کرتارپورراہداری کھولنےسےمتعلق مودی حکومت کی غلط حکمت عملی پرسخت تنقید
December 08, 2018

بھارتی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کی طرف سے کرتار پور راہداری کھولنے کے بارے میں نریندرمودی کی حکومت کی غلط حکمت عملی پرسخت تنقید کی ہے ۔

صف اول کے بھارتی جریدے انڈیا ٹوڈے نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے سارک اجلاس سے فرارتک ، مودی کی حکومت نے تذویراتی غلطیاں کی ہیں ۔جریدے نے کہاکہ پاکستان کی طر ف سے مذاکرات کی پیشکش مستردکرکے بھارتی حکومت نے حماقت کا مظاہرہ کیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ نے اپنی حکومت سے کہا کہ وہ کرتار پور کیلئے آزاد ویزہ پالیسی اختیارکرے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.