Thursday, 27 June 2019, 07:00:15 am
ہاکی عالمی کپ: بیلجئیم نے جنوبی افریقہ کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا
December 08, 2018

بھارت کے شہر بھوبنیشور میں مردوں کے عالمی ہاکی کپ میں بیلجیئم نے جنوبی افریقہ کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول جبکہ بھارت نے بھی کینیڈا کو ایک مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔