Friday, 29 March 2024, 03:01:58 am
مقبوضہ کشمیر:کٹھ پتلی انتظامیہ نےحریت رہنماؤں کوحراست میں لےلیا
December 08, 2017

مقبوضہ کشمیرمیں کٹھ پتلی انتظامیہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیت المقدس کو اسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کے اعلان کےخلاف مظاہروں کے پیش نظر درجنوں حریت رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔مظاہروں کی اپیل سید علی گیلانی،میر واعظ عمر فاروق او ر محمد یاسین ملک پرمشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کی ہے ۔

حکام نے نماز جمعہ کے بعد لوگوں کو بھارت اور اسرائیل مخالف مظاہروں سے روکنے کے لئے سری نگر میں کرفیو جیسی پابندیاں عائد کردی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.