Thursday, 25 April 2024, 07:56:16 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ بیت المقدس معاملہ، مقبوضہ کشمیر میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
December 09, 2017

مقبوضہ کشمیر میں آج نماز جمعہ کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر نے کے امریکی فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائے گے ۔مظاہروں کی اپیل سید علی گیلانی،میر واعظ عمر فاروق او ر محمد یاسین ملک پرمشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کی ہے ۔قیادت نے سرینگر میں جاری مشترکہ بیان میں کہا کہ بیت المقدس سے دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے مذہبی جذبات وابستہ ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.