Saturday, 20 April 2024, 07:22:46 pm
گورنرسندھ اورایرانی سفیرکاپاکستان ایران کےدرمیان دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
December 08, 2017

ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے جمعہ کو کراچی میں گورنر ہاوس میں سندھ کے گورنر محمد زبیر سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران پاکستان ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور سرمایہ کاری کے مواقع کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

گورنر نے ایرانی سرمایہ کاروں کو صوبے میں اقتصادی مواقع سے استفادہ کرنے کی دعوت دی۔ایرانی سفیر نے کہاکہ وہ صوبہ سندھ کی ترقی کے لئے اپنی حمایت جاری رکھیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.