Friday, 29 March 2024, 06:14:00 pm
اوشنیا پاور لفٹنگ چمپئن شپ آج سے سنگا پور میں شروع ہورہی ہے
December 08, 2017

اوشنیا پاور لفٹنگ چمپئن شپ آج سے سنگا پور میں شروع ہورہی ہے ۔پاکستان کے تین مرد اور چار خواتین کھلاڑی بھی چار روزہ مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔آسٹریلیا ،نیوزی لینڈ ،Nauru،Samoa،نیو کیلیڈونیا ،پا پوا ینوگنی ،Tuvalu،جاپان ،جنوبی کوریا ،سنگا پور اور پاکستان سے مجموعی طورپر ایک سو اڑتالیس مرد اور خواتین پاور لفٹرز چمپئن شپ میں حصہ لے رہے ہیں ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.