Saturday, 20 April 2024, 04:47:52 am
بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو نوجوان شہید
November 08, 2020

بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آج بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں دو نوجوان کو شہید کردیا۔

 نوجوانوں کو ضلع کے علاقے Machil میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔

 آخری اطلاعات آنے تک کارروائی جاری تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.