Wednesday, 20 November 2019, 07:27:31 pm
محمد آصف ورلڈ سنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
November 08, 2019

پاکستان کے محمد آصف ورلڈ سنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

محمد آصف نے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کے کر تسانوٹ کو شکست دی۔ محمد آصف نے 2012ء میں ورلڈ سنوکر چمپئن شپ کا ٹائٹل جیتا تھا۔محمد آصف دوسری مرتبہ ورلڈ سنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچے ہیں۔