Friday, 15 November 2019, 05:54:57 am
معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات ہیں،گورنر
November 08, 2019

بلوچستان کے گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ صوبے میں خاص طور سے معدنیات کے شعبے سرمایہ کاری کے وسیع امکانات ہیں۔