Wednesday, 20 November 2019, 07:59:10 pm
قومی ٹیم کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں 10وکٹوں سے شکست
November 08, 2019

پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ٹونٹی میں آسٹریلیا نےپاکستان کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا۔

قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنائے۔

آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 11 ویں اوور میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کر لیا۔

آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی سیریز 0-2 سے جیت لی۔