Wednesday, 24 April 2024, 01:21:32 am
حکومت روزمرہ اشیاء کی وافر فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہے ،وزیراعظم
November 08, 2019

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت روزمرہ اشیاء کی وافر فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہے۔

وہ اسلام آباد میں روزمرہ اشیائے صرف کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے اور ان کی دستیابی کے بارے میں اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اشیائے ضروریہ کی فراہمی اور ان کی قیمتوں کو قابو میں رکھیں تاکہ کم آمدنی کے حامل افراد باآسانی اپنے گھروں کا نظام چلاسکیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.