Saturday, 20 April 2024, 12:23:24 pm
امریکہ کا ایران کی جانب سے ایٹمی سرگرمیاں بڑھانے کے منصوبوں پراظہارتشویش
November 08, 2019

امریکہ نے ایران کی جانب سے ایٹمی سرگرمیاں بڑھانے کے منصوبوں پرتشویش ظاہر کی ہے ۔امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ فردوو میں ایران کی ایٹمی سرگرمیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر ایٹمی ہتھیار بنانے کی تیاری کررہا ہے ۔انہوں نے تمام ملکوں پر زوردیا کہ وہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں رکوانے کیلئے اس پر دبائو ڈالیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.