Friday, 29 March 2024, 01:21:33 pm
ریڈیولوجی کا عالمی دن
November 08, 2019

  ریڈیولوجی کاعالمی دن جمعہ کے روز منایا گیا۔ جس کا مقصد صحت عامہ کی جدید سہولتوں کی فراہمی میں علم طب کے کردار کو اجاگر کرنا ہے ۔

یہ دن ایکس ریز کی دریافت کی مناسبت سے منایاجا جاتا ہے ۔اس سال اس دن کا عنوان ہے سپورٹس امیجنگ جس کا مقصد کھیلوں کے میدان میں ریڈیالوجی کی اہمیت کو اجاگرکرنا ہے ۔یورپی سوسائٹی آف ریڈیالوجی نے کھیلوں کے شعبے میں طبی تشخیص کے حوالے سے ایک مائیکروسائٹ جاری کی ہے جس کے ذریعے یہ بتایاجاتا ہے کہ کھلاڑیوں کو زخموں کی تشخیص کیلئے ریڈیالوجی کس طرح استعمال کی جاتی ہے ۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.