Wednesday, 14 November 2018, 10:34:36 pm
تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی کا ملک کی سیاسی ،اقتصادی صورتحال پر غور
November 08, 2018

وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کی ۔اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال اور پارلیمنٹ کی کارروائی سے متعلق امور پر غور کیاگیا ۔