Wednesday, 14 November 2018, 11:29:31 pm
صدر نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا
November 08, 2018

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کیا ہے۔

اجلاس صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔