Wednesday, 14 November 2018, 11:16:45 pm
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،عید میلا النبیﷺ21 نومبر کو منائی جائے گی
November 08, 2018

ملک بھر میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا اور عید میلادالنبیۖ اس ماہ کی اکیس تاریخ کو منائی جائیگی۔اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے آج شام کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا۔