Friday, 19 April 2024, 04:37:49 am
کشمیری عوام پربھارتی ظلم وستم کےخلاف فرانس میں احتجاجی مارچ
November 08, 2018

فرانس میں جموں و کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام ایفل ٹاور پر ایک احتجاجی مارچ کا اہتمام کیاگیا جس کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام کے خلاف بھارتی ظلم و ستم کی مذمت کرنا تھا۔

مارچ میں آزاد و مقبوضہ کشمیر اور پاکستان  سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.