Wednesday, 14 November 2018, 11:32:27 pm
کنٹرول لائن پربھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی شہید
November 08, 2018

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کےThub سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے آج ایک بیان میں کہا کہ شہید فوجی کا تعلق ضلع بھمبر کی تحصیل سلطان پور کے ایک گاوں سے ہے۔ پاکستان نے منہ توڑ جواب دیااور بلا اشتعال فائرنگ کرنے والی دشمن کی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔