Wednesday, 14 November 2018, 10:29:23 pm
کیلیفورنیا،مسلح شخص کی فائرنگ ،12ہلاک
November 08, 2018

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں ایک بار پر ایک مسلح فرد کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں بارہ افرادہلاک اور ایک درجن زخمی ہوگئے ۔پولیس حکام کے مطابق مشتبہ مسلح شخص بھی ہلاک ہوگیا ۔