Wednesday, 14 November 2018, 10:58:55 pm
قائد حزب اختلاف کی اسمبلی اجلاسوں میں غیر جانبدار رہنے پرسپیکر قومی اسمبلی کی تحسین
November 08, 2018

قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے سپیکراسد قیصر سے آج اسلام آباد میںملاقات کی۔محمد شہباز شریف نے اسمبلی کے اجلاسوں کے دوران غیرجانبدار رہنے پر انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ ان کی غیرجانبداری سے پارلیمنٹ کے وقار میں اضافہ ہوا ہے۔