Saturday, 20 April 2024, 10:24:08 am

مزید خبریں

 
حکومت پولیو کےمرض پرقابو پانےکےلئےتمام دستیاب وسائل بروئےکارلارہی ہے:گورنرپختونخوا
November 08, 2018

خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پولیو کےمرض پر قابو پانے کےلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے۔

 ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عوام پر زوردیا کہ وہ انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔

 پولیو کے قطروں کے معیار، افادیت اور تحفظ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے گورنر نے محکمہ صحت سے کہا کہ پولیو کے خاتمے کی مہم کے مقررہ اہداف حاصل کرنے کےلئے مقامی لوگوں کو پولیو ٹیموں میں شامل کیا جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.