Tuesday, 23 July 2019, 01:55:38 pm
دوسرا ون ڈے،پاکستان،نیوزی لینڈ آمنے سامنے
November 09, 2018

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔

نیوزی لینڈ کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے ۔