Friday, 29 March 2024, 02:57:01 pm
بھوٹان:ڈی این ٹی پارٹی کے سربراہ نے نئے وزیراعظم کاحلف اٹھالیا
November 08, 2018

File Photo

بھوٹان میں ڈی این ٹی پارٹی کے سربراہ Lotay Tsheringنے ملک کے نئے وزیراعظم کے عہدے کاحلف اٹھالیاہے۔ڈی این ٹی پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں سینتالیس مجموعی نشستوںمیں سے تیس نشستوں پرکامیابی حاصل کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.