Thursday, 25 April 2024, 09:43:45 am
اسرائیلی حکام کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں یہودی آبادی کے لئے 640 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری
November 08, 2018

اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں یہودی آبادی کے لئے چھ سوچالیس نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

میڈیا کی اطلاعات کے مطابق یہ مکانات بیت حنین کے قریب فلسطینی بستی Ramat Shlomo کے علاقے میں تعمیرکئے جائیں گے۔

فلسطینی حکام کاکہنا ہے کہ رواں سال کے آغاز میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کوباقاعدہ طورپراسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعداسرائیل نے وہاں یہودی بستیوں کی تعمیرتیزکردی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.