Saturday, 20 April 2024, 02:32:45 am
امریکی وسط مدتی انتخابات:ڈیموکریٹس کی ایوان نمائندگان میں دوبارہ برتری
November 08, 2018

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس نے ایوان نمائندگان میں دوبارہ برتری حاصل کرلی ہے جبکہ ری پبلکنز کوسینیٹ میں سبقت حاصل ہے۔

تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے دوسوبائیس جبکہ ری پبلکنز نے ایک سوننانوے نشستیں حاصل کی ہیں۔

سینیٹ میں ری پبلکنز نے ا کیاون جبکہ ڈیموکریٹس نے صرف چوالیس نشستیں حاصل کی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.