Thursday, 28 March 2024, 08:24:27 pm
اقوام متحدہ کایمن میں بڑھتی ہوئی خانہ جنگی پراظہار تشویش
November 08, 2018

File Photo

اقوام متحدہ نے یمن میں بڑھتی ہوئی خانہ جنگی پرتشویش ظاہر کی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان Stephane Dujarric نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پُرتشدد کارروائیوں میں اضافے سے بحیرہ احمر کے ساحلی شہرحدیدہ میں شہریوں کوشدیدمصائب ومشکلات کاسامناہوسکتاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.