Friday, 29 March 2024, 07:19:59 pm
دوہزارپانچ کےالمناک زلزلےکے15سال مکمل ہونےکےموقع پربحالی کا قومی دن
October 08, 2020

دوہزارپانچ کے المناک زلزلے کے پندرہ سال مکمل ہونے کے موقع پر جمعرات کوبحالی کا قومی دن منایاگیا۔دوہزارپانچ کے زلزلے میں خصوصا آزادجموں وکشمیر اور خیبرپختونخوامیں ہزاروں افراد جاں بحق اور بنیادی ڈھانچے کوبھاری نقصان پہنچا تھا۔آزادجموں وکشمیرسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آفات سے متاثرہ افرادکے ساتھ اظہاریکجہتی اورہمدردی کے لئے متعددتقریبات کااہتمام کیا گیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.