Thursday, 03 December 2020, 04:39:09 pm
بصارت کاعالمی دن
October 08, 2020

 بصارت کاعالمی دن جمعرات کو منایا گیا جس کا مقصد اپنی نظر کا خیال رکھنے کی اہمیت سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔

اس سال بصارت کے عالمی دن کاموضوع ہے دیکھنے کی اُمید

یہ دن ہر سال اکتوبر کے دوسرے جمعرات کو منایا جاتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.