Thursday, 28 March 2024, 10:29:49 pm
الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
October 08, 2020

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے اگلے مہینے کی 15 تاریخ کو قانون ساز اسمبلی کے ہونے والے انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔

ضابطہ اخلاق تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے عوامی اجتماعات اور ریلیوں کیلئے کورونا وائرس کے حوالے سے بھی قواعد و ضوابط تیار کئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.