Friday, 18 October 2019, 11:55:28 am
پی ڈی ایم اے کا قدرتی آفات سےآگاہی کےقومی دن کےموقع پرجمرود میں واک کااہتمام
October 08, 2019

 خیبرپختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کےادارے نے آج قدرتی آفات سے آگاہی کے قومی دن کے موقع پر ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں ایک واک کااہتمام کیا۔

 اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے قدرتی آفات سے تباہی کے اثرات کم کرنے کےلئے قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے اور بچاو کے اداروں کی کوششوں کو سراہا۔