Thursday, 25 April 2024, 02:42:59 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان شہید کردیا
October 08, 2019

File Photo

 مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے آ ج (منگل) اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

 قابض فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا، آخری اطلاعات ملنے تک کارروائی جاری تھی۔

 ادھر گاندربل، بانڈی پورہ ،کپواڑہ، بارہ ہمولا، سری نگر، اسلام آباد، کلگام، شوپیاں، رام بن، ڈوڈہ، کشتواڑ اور مقبوضہ کشمیر کے متعدد دوسرے علاقوں  اور شہروں میں گزشتہ 12 روز سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.